Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی اداکار اجے دیوگن کو تھپڑ پڑگیا

بھارت کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اعتراف کرلیا ہے کہ اُن کے بیٹے یوگ دیوگن نے انہیں تھپڑ مارا تھا۔ غیر ملکی میڈٰیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم گول مال اگین کو گھر والے دیکھ کر بہت ہنسے تھے جبکہ کاجول کی ہنسی بند ہی نہیں ہورہی تھی لیکن فلم کے دوسرے ہاف میں بیٹا یوگ دیوگن رونے لگا تھا اور وہ

Loading...