Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت اور اسرائیل سے پی ٹی آئی کو فنڈنگ ہوئی، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل سے پی ٹی آئی کو فنڈنگ ہوئی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے صحافیوں کے لیے کام کیا، پیپلز پارٹی کا میڈیا ٹرائل کیا گیا، تنقید کا نشانہ بنایا گیا، پیپلز پارٹی کا تشخص خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، آزادی

Loading...
Exit mobile version