معیشت کے اشاریوں سے قوم کو بےوقوف نہیں بنایا جا سکتا، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت کے اشاریوں سے قوم کو بےوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس کے خلاف عالمی سازشیں ہورہی ہیں، مدارس ختم کرنے کی خواہش اور سازش انگریزوں کی بھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اگر 26
