Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی شراکت؛ پہلا قافلہ کراچی سے وسطی ایشیاء کے لئے روانہ

نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) اور ڈی پی ورلڈ کی جوائنٹ وینچر کمپنی کے توسط سے متعدد تجارتی سامان پر مشتمل کنٹینروں کا پہلا قافلہ کراچی سے وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے روانہ ہوگیا۔ یہ تاریخی سنگ میل لاجسٹکس کے دونوں بڑے اداروں کی باہمی شراکت داری کے نتیجے میں طے ہوا۔ اس موقع پر کراچی میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی

Loading...
Exit mobile version