Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹریفک قوانین سے ناواقف لوگوں کو لائسنس نہیں ملنا چاہیے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین سے ناواقف لوگوں کو لائسنس نہیں ملنا چاہیے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بطور قوم ہماری ترجیحات تبدیل ہوتی جارہی ہیں، حادثات سے انسان جان سے جاتے ہیں، کچھ معذوری کا شکار ہوتے ہیں، ترجیح ہونی چاہیے انسانیت کی خدمت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس ہماری

Loading...