
خوارجی دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ خوارجی دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبرپختونخواہ کے ضلع ٹانگ اور وادی تیرہ خیبر میں آپریشنز کے دوران 8 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوارجی دہشتگردوں اپنے انجام کو پہنچیں گے، خوارجی دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی







