Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاقی وزیر خزانہ 18 ویں ایشین فنانشل فورم میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب 18 ویں ایشین فنانشل فورم میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہ ہوگئے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اپنے دورہ ہانگ کانگ کے دوران اہم ایشیائی مالیاتی اداروں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خزانہ ایشیائی مالیاتی فورم سے خطاب کے دوران ملک کے معاشی منظر نامے کو واضح کریں گے۔ وزیر خزانہ دورہ کے دوران مقامی و چینی

Loading...