
ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن
ملک کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے حکومتی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 1,074.77 میٹرک ٹن منشیات ضبط کی گئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 2498 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 5.271 میٹرک ٹن ہیروئن جبکہ 66.919 میٹرک ٹن ہشیش ضبط کی گئی۔ 5.467میٹرک ٹن میتھ، 10.76 میٹرک ٹن افیون







