Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی ایوان نمائندگان سے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر پابندیوں کا بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواف گیلنٹ یواف کے خلاف جنگی جرائم پر وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر پابندیاں عائد کرنے کا بل منظور کرلیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوان نمائندگان میں بین

Loading...