Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں حماس کمانڈر سمیت 3 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے مکانات اور گاڑیوں کو آگ لگادی۔ دوسری جانب

Loading...
Exit mobile version