Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پائیدار ترقی کے حصول کیلئے خواتین کو بھرپور مواقع فراہم کر رہے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاکستانی امریکی پروفیسر مدثر وائیں کی ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاکستانی امریکی پروفیسر مدثر وائیں کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی، ایچ ای سی کے ڈائریکٹر کوالٹی اشورنس اور پلاننگ کمیشن کے ممبر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے شرکت کی۔ مدثر وائیں کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی ہیں اور کوالٹی اشورنس میں امریکی بورڈ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے تسلیم شدہ ہیں۔ مدثر وائیں کیلیفورنیا میں

Loading...