Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سلمان خان

کبھی بھی اداکار نہیں بننا چاہتا تھا، سلمان خان

بالی ووڈ کے معروف و سینئر اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی اداکار نہیں بننا چاہتا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘سکندر’ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کبھی بھی اداکار نہیں بننا چاہتے تھے بلکہ بڑے

Loading...