Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکی صدر ٹرمپ کا چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں تین ماہ کی توسیع کا اعلان

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرنے لگی

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرنے لگی ہے۔ امریکہ نے تمام اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر پچیس فیصد ٹیرف عائد کا اعلان کردیا۔ دوسری جانب چین نے بھی آج سے امریکی مصنوعات پر نئے درآمدی ٹیکس کے اطلاق کا اعلان کردیا ہے۔ چین نے امریکی کوئلے پر پندرہ فیصد بارڈر ٹیکس اور خام تیل، زرعی مشینری سمیت بڑے انجن والی کاروں پر دس

Loading...