Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انٹرنیٹ پر لوگوں کے بارے میں فیصلہ کن رویہ اپنانے سے گریز کرنا چاہیے، خوشی کپور

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی خوشی کپور نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر لوگوں کے بارے میں فیصلہ کن رویہ اپنانے سے گریز کرنا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے بیٹے جنید خان اور آنجہانی سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور، ایڈویت چندن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’لویاپا‘ میں مرکزی کردار ادا کر

Loading...