ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ آل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے قائد اعظم اور تحریک پاکستان کے دیگر رہنماؤں کی جدوجہد کے نتیجے
