
“بانی پی ٹی آئی کی بین الاقوامی حمایت تمام ان ملکوں سے آرہی ہے جو اسرائیل کے حامی ہیں”
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بین الاقوامی حمایت تمام ان ملکوں سے آرہی ہے جو اسرائیل کے حامی ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بین الاقوامی حمایت تمام ان ملکوں سے آرہی ہے جو اسرائیل کے







