Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش کسی صورت کامیاب نہ ہونے دیں،گورنرسندھ

وزیراعظم اور آرمی چیف قومی معیشت کی ترقی کے لئے محنت کر رہے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف قومی معیشت کی ترقی کے لئے شب و روز محنت کر رہے ہیں۔ گورنر ہاﺅس میں جی ٹیک کی جانب سے نئی ڈسٹریبیوشن کیپبلیٹی NDC“ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ Gerrys انٹرنیشنل اور جی ٹیک کی ٹیم کو اس شاندار اقدام پر مبارکباد پیش

Loading...