
افسوس کی بات ہے کہ سندھ کے لوگ گیس اور بجلی سے محروم ہیں، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ سندھ کے لوگ گیس اور بجلی سے محروم ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ملک بھر میں ستر فیصد گیس فراہم کر رہا ہے، اصولی طور پر آئیں اور قانون کے مطابق سندھ کے لوگوں کو سب سے زیادہ گیس ملنی







