Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چین کے عوام کے لیے پاکستان دوسرا گھر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے عوام کے لیے پاکستان دوسرا گھر ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح، ماؤزے تنگ کے مجسموں کی نقاب کشائی کی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کی جانب سے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، چین کے عوام کے لیے پاکستان دوسرا گھر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان

Loading...
Exit mobile version