
معروف شاعرہ پروین شاکر کی 30 ویں برسی
معروف شاعرہ پروین شاکر کی 30 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی کے ایک ادبی گھرانے میں پیدا ہوئیں، انہوں نے نوعمری میں ہی ادبی سفر کا آغاز کر دیا تھا۔ نثرنگاری بھی کی مگر شاعری سے انہیں عشق تھا، ان کا ابتدائی قلمی نام بینا تھا، غزلیات اور نظمیں لکھنے سے خاص شہرت پائی۔ 1976 میں ان کا مجموعہ کلام







