وزیراعظم نے امریکہ کو دو ٹوک الفاظ میں ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ کو دو ٹوک الفاظ میں ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف ایک طرف مذاکرات کا ڈرامہ کھیل رہی ہے جبکہ دوسری طرف سول نافرمانی کی تحریک کا بھی ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے
