
کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
شہرِ قائد میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ شہر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی جس کا کمشنر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ، آتش بازی پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شہر







