
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 13 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سرا روغہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی







