Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک تکمیل پاکستان کی جدوجہد ہے، طارق فضل چوہدری

 طارق فضل چوہدری ںے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک تکمیل پاکستان کی جدوجہد ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جاتا ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، تحریک آزادی کے دوران لاکھوں کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے،

Loading...