Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جی ایچ کیو حملہ کیس

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 6 فروری تک ملتوی

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے مزید دو گواہان کی شہادت ریکارڈ کی گئی۔ نو مئی کے روز نقصانات کے فوٹو بنانے والے پولیس کانسٹیبل عمران کی شہادت ریکارڈ کی گئی، پولیس کانسٹیبل عمران نے نو مئی کے روز کی 15 تصاویر عدالت میں پیش کیں۔ جی ایچ کیو حملہ میں ہونے والے نقصان کا

Loading...