Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، ہنڈرڈ انڈیکس 4411 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 924 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 463 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جبکہ 361 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 62 کے شیئرز میں کمی

Loading...