Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا کے معروف ترین ٹک ٹاکر خابی لیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

ٹک ٹاک پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر خابی لیم نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیت اللّٰہ سے تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی خوشخبری سُنائی۔   View

Loading...