Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سُروں کی ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 24 برس بیت گئے

سُروں کی ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کو دنیائے فانی سے رخصت ہوئے 24 برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی ان کے گیت سننے والوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ بابا بلھے شاہؒ کی نگری قصور میں آنکھ کھولنے والی اللہ وسائی نے بڑے ہو کر نور جہاں کے نام سے شہرت پائی، اداکاری ہو یا گلوکاری نور جہاں کا انداز شاندار،

Loading...