
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ رہا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ہفتہ وار 20 پیسے بڑھ کر 278.95 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ہفتہ وار 38 پیسے کی کمی سے 280.83 روپے کا ہوگیا۔ ہفتہ بھر میں 100 انڈیکس میں625 پوائنٹس کی کمی ہوئی، کاروباری ہفتےمیں انڈیکس 114,880







