Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ماہ نومبر 2024 میں کرنٹ اکاونٹ 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سر پلس رہا، نومبر کا کرنٹ اکاونٹ سرپلس فروری 2015 کے بعد بلند ترین ہے۔ خسارہ ادائیگی کے لئے رواں سال 33 فیصد اضافی رقوم رہیں جبکہ نومبر 2024 میں تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ 2.35 ارب ڈالر رہا۔ مالی سال کے

Loading...
Exit mobile version