
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ لبنان کی وادی بیکا میں اسرائیلی حملے میں 2 شہری شہید جبکہ 10 زخمی ہوئے، 2 ماہ کے دوران اسرائیل نے لبنان میں 83 افراد کو شہید کردیا۔ اسرائیل نے لبنان کے مشرق میں شام کیساتھ سرحد کے قریب بھی بمباری کی۔ ڈیڈلائن کے باوجود اسرائیل نے لبنان سے اپنے فوجیوں کو نکالنے سے انکار کردیا جس







