Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کچے کے کافی ڈاکوؤں کو جہنم رسید کردیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچے کے کافی ڈاکوؤں کو جہنم رسید کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتہ پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال دی تھی یا واپس لے لی، میں اپنے کام میں مصروف ہوں اس پر توجہ ہے۔ انہوں نے

Loading...