Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان نے بھارتی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا، فیصل واوڈا

پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کررہا ہوں اور کرتا رہوں گا، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کررہا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ جیسے میں نے کوشش کی امید ہے ویسے ہی جمہوری معاملات کو جمہوری طریقے سے انجام دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم، بلاول صاحب کی ملاقات،مولانا کے مسئلے کا حل

Loading...