وزیراعظم سے تاجکستان کے وزیر برائے توانائی عزت مآب دلیر جمعہ کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے وزیر برائے توانائی عزت مآب دلیر جمعہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے وزیر برائے توانائی عزت مآب دلیر جمعہ نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جناب دلیر جمعہ پاکستان – تاجکستان جوائنٹ کمیشن میں شرکت کے لئے پاکستان کے دورہ پر ہیں۔ وزیراعظم نے جناب دلیر کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہوئے
