سلمان خان کے ساتھ کام کرنا میرے خواب کی تعبیر جیسا ہے، رشمیکا مندنا
جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی تلگو، کناڈا، ہندی اور تامل فلموں کی معروف اداکارہ رشمیکا منڈانا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ کام کرنا میرے خواب کی تعبیر جیسا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ رشمیکا منڈانا فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ حال ہی میں اپنے
