سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا؛ مزید چار ملزمان کو نوٹسز جاری
سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر آئی جی اسلام آباد نے مزید چار ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیے۔ سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کے سلسلے میں پہلے 7 افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے، جن میں صبغت اللہ ورک، محمد ارشد، عطا الرحمن، اظہر مشوانی، عروسہ ندیم شاہ، کومل آفریدی اور ایم علی ملک شامل تھے، ان ملزمان کو 13 دسمبر طلب کیا گیا۔
