
کینیڈا، میکسیکو اور چین پر ٹیرف کے نفاذ کے اعلان سے امریکی اسٹاک مارکیٹ گرگئی
کینیڈا، میکسیکو اور چین پر ٹیرف کے نفاذ کے اعلان سے امریکی اسٹاک مارکیٹ گرگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاؤ جونز انڈیکس 337 پوائنٹس کی کمی سے 44 ہزار 544 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ایس اینڈ پی انڈیکس 30 پوائنٹس گر کر 6 ہزار 40 پوائنٹس پر آگیا۔ نیسڈیک ٹیکنالوجی انڈیکس 54 پوائنٹس کی مندی سے 19 ہزار 627 پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ







