Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ناصر حسین شاہ کی چینی سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات

صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے چینی سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ وفد میں سولر انرجی ونڈ پاور انرجی سمیت دیگر چینی کاروباری افراد شریک ہوئے۔ وزیر توانائی نے چینی وفد کو توانائی کے سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ صوبہ سندھ میں توانائی کا سیکٹر قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، سولر

Loading...
Exit mobile version