Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بچپن میں ہی قرآن حفظ کرلیا تھا، گلوکار بلال سعید

عالمی شہرت یافتہ معروف پاکستانی گلوکار بلال سعید نے کہا ہے کہ میں نے بچپن میں ہی قرآن حفظ کرلیا تھا۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف پاکستانی گلوکار بلال سعید نے بتایا کہ بچپن میں مدرسے کی وجہ سے گھر سے بھی بھاگنے کی کوششیں کرچکا ہوں کیونکہ گھر والے زبردستی اور باقاعدگی سے مدرسے بھیجتے تھے اور میں چھٹی کا ارادہ رکھتا

Loading...
Exit mobile version