
وفاقی حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی
وفاقی حکومت کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کی ہاؤس فنانس کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں وفاقی سیکرٹری کے برابر کرنے کی سفارش کی تھی۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو بڑھی ہوئی تنخواہ موصول ہو گئی، ارکان







