سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز بیانات؛ 12 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج
سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات دینے کے باعث 12 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر حکومت اور ریاستی اداروں کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن شروع ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اب تک 12 ملزمان کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہیں، فیک
