Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد کے حلقوں میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواستیں منظور

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے حلقوں کے لیے ٹریبیونل کی تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کی ٹریبونل تبدیلی کی درخواستیں منظور کر لیں۔ لیگی ارکان اسمبلی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ٹریبیونل پر اعتراض عائد کیا تھا۔ لیگی ارکان نے الیکشن ٹربیونل پر تعصب کا الزام لگایا تھا۔ الیکشن کمیشن

Loading...
Exit mobile version