بلاک بسٹر فلم “استری 2” کا حصہ بننے کے باوجود شخصیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، راجکمار راؤ
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار راجکمار راؤ نے کہا ہے کہ بڑی بلاک بسٹر فلم استری 2 کا حصہ بننے کے باوجود ان کی شخصیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار راجکمار راؤ نے بتایا کہ وہ اتنے بے وقوف نہیں کہ اپنے پروڈیوسرز پر مالی بوجھ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ
