اسلام آباد میں 24 نومبر کا احتجاج؛ پہلے سے چھُپے پی ٹی آئی کے شرپسند کارکنان کی گرفتاریاں جاری
اسلام آباد میں کل ہونے والے احتجاج میں پہلے سے چھُپے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شرپسند کارکنان کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب اسلام آباد پولیس آفیسرز کی سربراہی میں 27 ٹیموں نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شر پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ سرچ آپریشن کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے 200
