Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیول چیف نے نمائش میں شریک غیر ملکی عسکری حکام، دفاعی صنعت کے نمائندگان اور نمائش

Loading...
Exit mobile version