بابا گرونانک کا 555 ویں یومِ پیدائش؛ اسٹیٹ بینک کا 55 روپے کا سکّہ جاری کرنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان بابا گرونانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر 55 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کرے گا۔ گرو نانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش کے اہم موقع پر وفاقی حکومت 55 روپے مالیت کا یادگاری سکّہ جاری کر رہی ہے۔ یہ سکہ مندرجہ ذیل دھاتی ساخت، شکل اور خصوصیات کا حامل ہے۔ دھاتی ساخت: نکل اور پیتل، تانبہ 79
