حکومتِ سندھ دیگر شہروں میں بھی بسز چلانے کا ارادہ رکھتی ہے، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ دیگر شہروں میں بھی بسز چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حکومتِ سندھ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ کا 13 واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانے کے چیف سیکریٹری،
