Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب کے 3 اضلاع میں رینجرز طلب

‏محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لیں۔ ‏راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کے 2، 2 ونگز کی خدمات طلب کی گئیں۔ ‏جہلم میں رینجرز کی 1 کمپنی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔ ‏راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز جمعہ 22 نومبر سے غیر معینہ مدت کے لیے تعینات ہوں گے۔ ‏جہلم میں 22 سے 27 نومبر تک رینجرز تعینات کرنے کی سفارش

Loading...
Exit mobile version