Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا تاحال کوئی امکان نہیں ہے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا تاحال کوئی امکان نہیں ہے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا تاحال کوئی امکان نہیں ہے، اس وقت بانی پی ٹی آئی کو ریلیف ملنا ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی

Loading...
Exit mobile version