صحافیوں کی پیشہ ورانہ ترقی کے لیے حکومتِ سندھ نے متعدد اقدامات کیے، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صحافیوں کی پیشہ ورانہ ترقی کے لیے حکومتِ سندھ نے متعدد اقدامات کیے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح و بہبود اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے حکومت سندھ نے متعدد اقدامات کیے ہیں،
